سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تعاون کے الزام میں 4 افراد کو موت کی سزا سنا دی
سعودی عرب کی ایک ضلعی عدالت نے ایران کے ساتھ تعاون کے الزام میں 4 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
سعودی عرب کی ایک ضلعی عدالت نے ایران کے ساتھ تعاون کے الزام میں 4 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس نے فلسطینی عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت آیت اللہ عیسی قاسم کی صحت کی خراب صورتحال کی ذمہ د ار ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ چین کے شی جن پنگ ایک قابل اعتماد اور اچھے دوست ہیں۔
روس میں قطر کے سفیر نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عیدالفطر پر طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
چین نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ٹیکس عائد کیا تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کاروبار کے معاہدے منسوخ ہوجائیں گے۔
ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کاروائی کرتے ہوئے 6 کرد باغیوں کو ہلاک اور ان کےمتعدد ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
قم میں آیت اللہ وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
تبریز کے بازار میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گيا۔
امریکہ نے جرمنی میں تعینات اپنے سفیر کا بھر پور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفیر کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کے قریب خلیج عدن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک جب کہ 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں عملے کے 2 ارکان زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں بہ نفس نفیس عدالت میں طلب کر لیا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے حسن عسکری کو نگراں وزیر اعلی پنجاب مقرر کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا سے قبل نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی گئی۔
پاکستان کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالت میں گفتگو کرنے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جھاڑ پلادی۔
عراق کے جنگی طیاروں نے شام میں وہابی امریکی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
اردن میں وزیر اعظم کے استعفی دینے اور نئےو زير اعظم کے انتخاب کے باوجود عوامی مظاہروں کا سلسلہ ساتویں دن بھی جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عوام کو یوم قدس کی عظیم ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی ایرانی مسلمانوں سمیت تمام مسلمانوں کی آرزو ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.