ہندوستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ ہلاک
ہندوستانی ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔
ہندوستانی ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں ہزاروں اہلسنت علماء نے وہابی دہشت گرد گروہوں کی جانب سے جاری جنگ کو غیر اسلامی اور غیر شرعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کا مسلمانوں کے خلاف جنگ جاری رکھنا فعل حرام ہے افغان صدر اشرف غنی نے علماء کے فتوے کی حمایت جبکہ طالبان دہشت گردوں نے مخالفت کی ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام شہروں میں رمضان المبارک کی 21 ویں شب میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا اہتمام کیا گيا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
بحرین کی ظالم حکومت نے بحرین کی قومی تحریک کے آغاز سے لیکر اب تک 1492 بچوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔
سعودی عرب کے امور پر نظر رکھنے والے مجتہد نے فاش کیا ہے کہ قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے سعودی عرب اس سے قبل قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دے چکا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں امریکہ اور اس کے اتحاد پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی ميں قائم اتحاد نے شام کے شہر الرقہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔
ایران کے شہر خمین میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔
پاکستان کی نگراں وفاقی کابینہ کے 6 ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔ نگراں کابینہ میں ڈاکٹر شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، علی ظفر، یوسف شیخ، اعظم خان روشن اور خورشید بروچہ شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب کھڈ کوچہ کے مقام پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 خود کش حملوں میں 3سکیورٹی فورسز اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
یاسوج کے پہاڑي علاقہ میں تین ماہ قبل مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا تھا حادثے کا شکار ہونے والےمسافروں کے اجساد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکی میں بحر متوسط میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 9 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
چین کی سب سے بڑی اور قدیم مسجد " نیوجیہ " میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر شب افطاری دی جاتی ہے۔
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ناقص قراردیتے ہوئے اس کے بعض اندرونی حامیوں پر شدید تنقید کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
حسینیہ اعظم زنجان میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
ترجمہ : خدايا آج كے دن ميرے لئے جنّت كے دروازوں كو كھول دے اور جہنّم كے دروازوں كو بند كردے اور تلاوتِ قرآن كي توفيق كرامت فرما ۔
فلسطین میں قیدیوں سے متعلق محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
ترکی میں علیحدگی پسند کرد باغی تنظیم" پی کے کے" کے راکٹ حملے میں 3ترک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھر کی چھت گرنے سے 4 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون کے درمیان ملاقات12 جون کو سنگاپور میں صبح 9 بجے ہوگی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.