لیبیا کی فوج نے القاعدہ رہنما ابو سفیان بن قمو کو گرفتار کرلیا
لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان کو گرفتار کرلیا ہے۔
لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان کو گرفتار کرلیا ہے۔
روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔
اقوام متحدہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات جاری رکھنے کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
چین کی بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشقوں کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا ہے جبکہ امریکہ نے چین کی بحری مشقوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کرتا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے کاندل پہاڑوں میں کرد باغی تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ایک اجلاس پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایک اہم باغی سمیت ایک درجن سے زائد سنی کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے شہر جلال آباد میں گورنر ہاؤس کے نزدیک خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر میں ماہ رمضان کے لیے کی گئی جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی شہر نیوجرسی میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نائجیریا میں دو خودکش حملوں میں کم سے کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ الحدیدہ کا کنٹرول یمنی فورسز اور قبائل کے ہاتھ میں ہے سعودی عرب کے 160 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹر حسین ذوالفقاری نے ترکی کے نائب وزير داخلہ محترم اینچہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
امریکہ نے کہا کہ افغان حکومت اورطالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔
ونزوئلا کے دارالحکومت کراکاس کے علاقہ الپارزیو میں ایک نائٹ کلب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے ميں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی قوم نے الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو ان کی تمام آرزوؤں کے ساتھ دفن کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
حکومتی فنڈزکے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
کینیڈامیں امریکی سفیرکو قتل کرنے کی دھمکیوں بھرا خط اور مشکوک سفیدپاوڈرموصول ہوا ہے۔
پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں یکطرفہ طور پر توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.