برازیل کی قومی فٹبال ٹیم کے 10 اہم گول
عالمی فٹبال مقابلوں کی تاریخ میں برازيل کی قومی فٹبال ٹیم نے 10 اہم گول کئے اور پانچ بار عالمی فٹبال کپ جیت کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
عالمی فٹبال مقابلوں کی تاریخ میں برازيل کی قومی فٹبال ٹیم نے 10 اہم گول کئے اور پانچ بار عالمی فٹبال کپ جیت کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار ہونے والوں میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے سکیورٹی کونسل میں اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد منظور نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیز کیس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا ہے۔
رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں اور ملائکه اور روح جو سب سے عظیم ملک ہے اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوتے ہیں اور امام زمانه (عج) کی خدمت میں پہنچتے ہیں اور جو کچھ ہر شخص کے لئے مقدر ہوا ہے امام کے روبرو پیش کرتے ہیں .
دنیا میں قتل زیادہ ہوتے ہیں لیکن حالیہ برسوں میں 10 ایسے قتل ہوئے ہیں جنھوں نے دنیا کو بدل کررکھ دیا۔
حجۃ الاسلام سید حسن خمینی اور وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں پانچویں خرداد عوامی تھیٹر فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔
ایران کے شہر بیرجند میں امامزادہ باقریہ کے مزآر پر رمضآن الامبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کی ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے اور اس کے بعد روزہ افطار کیا جاتا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے اور وہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ متنازع جنوبی چینی سمندر میں ضرورت پڑنے پر چینی ایکشن کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان میں سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔
اس ویڈیو میں سب سے بڑے ڈاینا سور کے ڈھانچے کی ساخت کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے یمن کے آسمان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی پرواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے۔
خدايا آج كے دن مجھے سحر كي بركتوں كے لئے بيدار ركھنا اور ميرے دل كو اس كے انوار سے منور كردينا اور ميرے تمام اعضاء كو اس كے آثار كے اتباع پر آمادہ كردينا اپنے نور كے ذريعہ۔
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کے گاؤں سورگل میں کنویں میں گرنے والے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔
ایک موٹر سائیکل سوار کو مقابلے کے دوران وحشتناک حادثہ پیش آگیا۔
تہران میں مٹھائی بنانے والی ایک دکان پر رمضان المبارک کے ایام میں جیلیبیاں اور زولیبیا تیار کرنے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حسین سپہر کی موجودگي میں ایران کے ان بہادر اور غیور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جنھوں نے کھیل کے عالمی مقابلوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔
تہران میں شعبہ ہنری کے سورہ ہال میں داعش کے خاتمہ کے بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں نائجیریا کے 3شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ملائیشیا کی پولیس نے کہاہے کہ اس نے چھوٹے ہتھیار اسمگل کرنے اور عبادتی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے مزید 15 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشتگردوں کا حملہ ناکما بناتے ہوئے ایک وہابی دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر میں تیز رفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے موقع پر ہی 10مسافر ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.