اسرائیل نے مغربی کنارے میں 1500مکانات کی فوری تعمیر کی منظوری دیدی
اسرائیل کی سول ایڈ منسٹریشن کے زیراہتمام سپریم پلاننگ کونسل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کیلئے 1500مکانات کی فوری تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اسرائیل کی سول ایڈ منسٹریشن کے زیراہتمام سپریم پلاننگ کونسل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کیلئے 1500مکانات کی فوری تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکہ کی عداوت اور دشمنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے لئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکہ کی دشمنی مزید نمایاں ہوگئی۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے کئی یورپی ممالک کا بھی ہاتھ تھاتقریبا سبھی ممالک ہی شامل تھے۔
سعودی عرب کے مغرب نواز ولیعہد محمد بن سلمان الخزامی محل پر شدید فائرنگ کے واعقہ کے بعد ایک جلسے میں مختصر طور پر حاضر ہوئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 17 فلسطینی روزہ داروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے بعض طلباء اور ان کے نمائندوں سے ملاقات میں طلباء کی گفتگو اور تنقید کو غور سے سنا۔
متحدہ عرب امارات کے ایک مشہور سماجی کارکن احمد منصور کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امارات کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر 10 سال قید اور 10 لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنادی گئی۔
انسانی حقوق کی یورپی عدالت کے ایک فیصلے میں لِتھوانیہ اور رومانیہ کو امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے متنازع پروگرام میں شریک مجرم قرار دے کر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اون سےمذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
پاکستانی بحریہ نے چین سے دو جدید بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ کرلیا ہے۔
قم میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ہر شب ہزاروں افراد روزہ افطار کرتے ہیں۔
پاکستان کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے حضرت امام خمینی کی طرف سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے منسوب کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس نے اسرائیل کے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا اور مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا۔
پاکستان کی تاریخ میں دوسری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہوگئی جس کے ساتھ ہی پاکستان کی قومی وصوبائی اسمبلیاں اور وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہیں۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے۔
امریکی اتحادی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے عراق اور شام میں ہوائی اور زمینی حملوں میں 900 عام شہریوں کو جاں بحق کیا ہے۔
دنیا میں لکڑی کاٹنے کا مقابلہ 1983 سے منعقد ہورہا ہے اس سال فرانس میں لکڑی کاٹنے کے مقابلے ميں کینیڈا کا شہری دنیا کا طاقتور مرد بن گيا ہے۔
پاکستانی حکام اس سے قبل ملک میں داعش کے وجود سے انکار کرتے رہے ہیں لیکن اب پاکستانی حکام نے نئی داخلی سکیورٹی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے ۔
جرمنی میں یورو پارک میں جب آگ لگی تو اس وقت اس پارک میں 25 ہزار افراد موجود تھے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.