ایران نے روس میں ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیت لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ہے۔
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
تہران میں شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک پر ہزاروں افراد نے نماز عید فطر ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید سعید فطر کی مناسبت سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔
رائٹرز نے امریکی سفارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ عنقریب اسرائیل کی خاطر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج ہوجائےگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے ٹیلیفون پر علاقائی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
لویزان میں امامزادہ پنج تن کے مزار پر نماز عید فطر ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ خوزستان میں بسنے والے عرب شہری عید فطر کے موقع پر نماز عید کے بعد اجتماعی طور پر اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ملاقات اور معانقہ کرتے ہیں۔
عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں آج مؤمنین نے وسیع پیمانے پر نماز عید فطر میں شرکت کی ۔
آج عید سعید فطر کے موقع پر مؤمنین نے اولمپک گاؤں میں نماز عید فطر ادا کی۔
مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام میں ایک شخص نے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
دنیا بھر میں آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی اس موقع پر کئی ملین مسلمانوں نے نماز عید فطر مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی۔
روس میں عالمی فٹبال مقابلوں کے پہلے اور افتتاحی میچ میں روس نے 5 گول کرکے سعودی عرب کو خفت آمیز شکست سےدو چار کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے میلاد ٹاور میں ماہ شوال کا چآند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔
مراکش نے اعلان کیا ہے کہ وہ جدہ میں سعودی عرب کے جارح اتحاد کے وزراء نشریات کے اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔
شام کے صدر بشار اسد نے طرطوس میں نماز عید سعید فطر ادا کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطے میں امریکہ کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر نے خود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے 7 ٹریلین ڈالر اس خطے میں خرچ کئے ہیں جو سب کے سب برباد ہوگئے اور امریکہ خطے میں بڑی مقدار میں پیسہ خرچ کرنے کے باوجود اپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ سکا۔ امریکی صدر کا یہ اعتراف امریکہ کی خطے میں شکست کا مظہر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔ اس موقع پر مؤمنین نماز عید میں بھر پور شرکت کریں گے نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع تہران میں مصلای امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوگا ۔ جہاں رہبر معظم کی امامت میں نماز عید فطر ادا کی جائےگي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.