غزہ کی سرحد پر 3 فلسطینی شہید اور 349 زخمی
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کی سرحد پر وطن واپسی کی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 349 زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کی سرحد پر وطن واپسی کی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 349 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے۔
شمالی چین میں ایک چاقو بردار شخص نے اسکول کے بچوں پر حملہ کرکے 7 بچوں کو ہلاک اور 19 کو زخمی کردیا ہے۔
جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے صدور نے تاریخي ملاقات میں خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملکر سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا ہے سعودی عرب میں وہابی ثقافت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دیا جائے رہا ہے اس سے قبل سعودی عرب نے وہابی ثقافت کو بھی امریکہ کے حکم پر فروغ دیا تھا سعودیہ میں مغربی ثقافت کے فروغ کے سلسلے میں پہلا میوزک کنسرٹ منعقد کیا گیا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق دمشق کے جنوب میں حجر الاسود علاقہ میں شامی فوج کی وہابی د ہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے شہریوں کے جاں بحق ہونے پر ہندوستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔
ہندوستانی فوج نے کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل ماسکو کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ کی ایران کے خلاف ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ثابت قدمی اور باہمی اتحاد بہت ضروری ہے۔
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اُن نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن سے ملاقات کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم 10 اسرائیلی جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کی شہری کونسل کے اراکین نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور بانی انقلاب کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
قم میں سماجی امور اور لیبر کے وزیر علی ربیعی نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اُن نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن سے ملاقات کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
تہران میں وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں فلم فجر کے 36 ویں عالمی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور ہنرمندوں کی موجودگي میں باغ میوزیم ہنر میں ایران اور روس کے درمیان مشترکہ ثقافتی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کی طرف سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.