شام کے جنگ زدہ شہر دوما میں زندگی کا سلسلہ جاری
شام کے علاقہ مشرقی غوطہ کے شہر دوما میں وہابی دہشت گردوں کی پسپائي کے بعد اس تباہ شدہ شہر میں زندگی کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔
شام کے علاقہ مشرقی غوطہ کے شہر دوما میں وہابی دہشت گردوں کی پسپائي کے بعد اس تباہ شدہ شہر میں زندگی کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔
سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کو تعاون فراہم کررہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انٹیلیجنس کے وزیر اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل عام انتخابات کرانے سے موافقت کردی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں فوج کے دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈز کا مظاہرہ کیا ہے اہواز میں بھی اس سلسلے میں شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کرنسی کے بازار میں حالیہ عدم استحکام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کے اقتصاد پر ضرب وارد کرنے اور کرنسی کے بازار میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں غیر ملکی اداروں اور دشمنوں کا ہاتھ نمایاں ہے۔
ایران کے شہرضا میں فوج کے دن کی مناسبت سے فوجی دستوں نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں فوج کے دن کی مناسبت سے شاندار تقریبات منعقد ہوئیں تہران میں مرکزي تقریب سے صدر حسن روحانی نے خطاب کیا۔
برطانیہ کے سینئر صحافی رابرٹ فسک نے انکشاف کیا ہے کہ شام کی حکومت نے دوما شہر پر کیمیائی حملہ نہیں کیا بلکہ وہاں کے لوگ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے۔
جمہوریہ کانگو میں جنگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اس جنگ سے زیادہ تر بچے متاثر ہوئے ہیں۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح اور حملہ آور فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک عرب ملک پر سعودی عرب نے دس ملکوں کے ساتھ ملکر جنگ مسلط کررکھی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی انٹیلیجنس کے وزير اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
امریکہ کے سابق صدر سینئر بش کی اہلیہ اور سابق صدر جونئر بش کی والدہ باربرا بش کا 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
صحرائے دانا کیل ایتھوپیا کے شمال میں واقعہ ہے اس صحرا میں گرمی کی شدت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے۔
شمالی کوریا کے عوام نے یوم خورشید کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں بھر پور شرکت کی۔
افغانستان کے مغربی صوبے غور میں طالبان دہشت گردوں نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا جبکہ صوبہ غزنی میں 16 طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کردیا ہے۔
جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کی حکومتوں نے تقریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامندی کا اظءار کیا ہے۔
امریکہ کی مرکزی خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور نامزد وزیر خارجہ پمپئو نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ میں یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی جائیں گی اور انہیں اس بات پر مجبور کیا جائے گا کہ وہ اپنے تقرر کردہ مقام پر 40 کلو میٹر کی حدود میں رہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا براہ راست آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی فوج کے دن کی مناسبت سے ایرانی فوج کو ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ایران کو ہھتیاربنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.