نکارا گوا میں عوامی احتجاج
نکارا گوا میں حالیہ ہفتوں ميں ہونے والے عوامی احتجاج میں کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
نکارا گوا میں حالیہ ہفتوں ميں ہونے والے عوامی احتجاج میں کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کی طرف سے امریکہ پر عدم اعتماد کا سلسلہ جاری ہے اس رپورٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کے بعض عالمی رہنماؤں سے مصافحہ کے مختلف انداز پیش کئے جاتے ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق ایران ، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ ماسکو میں ملاقات کریں گے۔
عرب ذرائع کے مطابق کویت نے فلپائن کے سفیر کوملک چھوڑنے کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت دی ہے۔
اسلامی ممالک کے حوزات علمیہ کے طلباء کے درمیان قرآن مجید کا دوسرا علمی مقابلہ منعقد ہوا ۔ جس میں کامیاب افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو علیحدگي پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کر دیا ہے۔
تبریز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں تبریز 2018 کی تقریب کا افتتاح ہوا ۔
ہندوستان کے سابق وفاقی وزیر اور سینئر کانگریسی رہنما سلمان خورشید نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں اقلیتوں کے قتل عام کی ذمہ داری ہماری ہے ،ہمارے ہاتھ مسلمانوں اور سکھوں کے لہوسے رنگے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل قاسم تقی زادہ سے ہندوستانی بحریہ کے سربراہ ایڈ میرل سنیل لانبا نے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں 19 سے 27 اپریل تک فلم فجر کے 36 ویں عالمی فیسٹیول کا سلسلہ جاری رہے گا۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے نئے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے سامنے حلف اٹھالیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حکیم سمینار کی منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔
تہران میں مصلی حضرت امام خمینی میں قرآن مجید کا 35 واں قابلہ منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے حفاظ اور قاریوں نے حصہ لیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.