افغان فضائیہ کی میں داعش کمانڈر قاری حکمت ہلاک
افغان فضائیہ نے ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں فضائی بمباری میں داعش کے اہم کمانڈر قاری حکمت کو ہلاک کردیا ہے۔
افغان فضائیہ نے ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں فضائی بمباری میں داعش کے اہم کمانڈر قاری حکمت کو ہلاک کردیا ہے۔
جرمنی کے شہرمونسٹر میں ایک وین ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار نے گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹی وی اور ریڈیو ادارے کے ڈائریکٹر اور اس کے معاونین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خيال کیا ہے۔
شام کے سرحدی شہر عفرین پر ترک فوجیوں نے قبضہ کررکھا ہے لیکن سنی کرد باغیوں کی مزاحمت کا سلسلہ بھی جاری ہے کردباغیوں نے ایک حملے میں ترکی کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے شہر سرپل ذہاب میں حال ہی میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں بہت سے لوگ بے گھر ہوگئے لیکن اس خطے کے عوام نے سخت ترین مشکلات کے باوجود زندگی کی تپش اور حرارت کا سلسلہ جاری ر کھا ہوا ہے۔
نئے سال کے آغاز میں ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح گذشتہ روز کی نسبت بلند ہوگئی ہے جو ارومیہ جھیل کے اچھے ایام کا مظہر ہے۔
ہندوستانی اداکار سلمان خان کی ضمانت منظور ہوگئی ہے اور عدالت نے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق زِپلائن ڈرون اس وقت دنیا کا سب سے تیز رفتار ترسیلی ڈرون ہے جو افریقہ میں جان بچانے والی دوائیں اور دیگر سامان پہنچانے کا کام کررہا ہے۔
اس رپورٹ میں مصر کے صدارتی انتخابات کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں مصر کے صدراتی انتخابات میں عبد الفتاح السیسی 97 فیصد ووٹ لیکر مصر کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔
غزہ کی سرحد پر اسرائیل کی جمعہ کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں ایک فلسطینی صحافی بھی شامل ہے۔
انڈونیشیا کی بندرگاہ بالیکپاپان میں تیل پائپ لائن پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جبکہم تعدد افراد ہلاک بھی ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں اس ہفتہ میں جنگلی حیوانات اور پرندوں کی شاندار منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان جمعرات کو اسپین کے دورے کے دوران اسپین کے بادشاہ فلیپ ششم سے ملاقات کریں گے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے خشن اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واشنگٹن میں گلاس درختوں کے شاندار پھولوں نے اس شہر کی حسن میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے وہابی دہشت گردوں نےدمشق پر راکٹ حملے کئے اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے بعد شامی فضائیہ نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے سربراہ جنرل نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب نے قطر کی سرحد پر 60 کلو میٹر پانی کی نہر کھود کر قطر کا زمین راستہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبوضہ بیت القدس میں اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میںم زید 8 فلسطینی شہید اور 1070 زخمی ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.