ایران کے صدر حسن روحانی ترکی روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی راونہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی راونہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام ميں مداخلت غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کل ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
فرانس میں ریلوے کے ملازمین نے تین ماہ کے عرصہ کے لئے ہڑتالوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں واقع ایک بیکری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
قم میں حضرت معصوم سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر ، مسجد امام حسن عسکری (ع) اور مسجد جمکران میں اعتکاف کے معنوی اجتماعات منعقد ہوئے ۔
ایران کے شہر شیراز میں نوروز کے ایام میں سرائے مشیر اور وکیل بازارکا سیاحوں اور مسافروں نے کافی استقبال کیا۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے تائید کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔
عراقی فورسز نے کرکوک میں فوجی آپریشن کے دوران گذشتہ 4 دنوں میں 82 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
نوروز کے تیرہویں دن ایران کے مختلف صوبوں میں عوام نے دن بھر باغات اور سرسبز و شاداب مقامات پر بسر کیا۔
تہران یونیورسٹی میں اعتکاف کی معنوی عبادت منعقد کی گئی جس میں طلباء اور مؤمنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں ظہران عسیر میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کیا ہے۔
اس رپورٹ میں صوبہ خوزستان کے شہر اہواز کی یوم فطرت اور طبیعت کے موقع پر فضا سے لی گئی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
راہیان نور کاروان ہر سال عید نوروز کے ایام میں آٹھ سالہ جنگی علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں اس سال بھی راہیان نور پر مشتمل سیکڑوں کاروانوں نے جنگی علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
دبئی کی سکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان نے پاکستانیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں خلیجی ریاستوں کے معاشروں کے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے بہت زیادہ مشترکہ مفادات ہیں اسراغيلیوں کو بھی مقبوضہ فلسطین میں رہنے کا حق حاصل ہے۔
چین نے بھی امریکہ سے درآمد کی جانے والی 128 اشیا پر 15 سے لیکر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی بین الاقوامی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مسلح وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.