شیراز میں اعتکاف کی معنوی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں کی مساجد منجملہ شیراز میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں لاکھوں مؤمنین اور مؤمنات شریک ہیں جہاں وہ ایام البیض میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں کی مساجد منجملہ شیراز میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں لاکھوں مؤمنین اور مؤمنات شریک ہیں جہاں وہ ایام البیض میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔
امریکی نیشنل سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ گہرے اور قریبی تعلقات ہیں لہذا سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاسکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کو جلد واپس بلانا چاہتے ہیں۔
افغان الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کیلئے 20 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید 13 فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہوٹل کی 4 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی روس کے دورے پر روانہ وہگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔
مراکش کے ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب اور مراکش کے درمیان سردجنگ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش بہت جلد یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے خارج ہوجائے گا۔
راہیان نور کاروانوں پر مشتمل افراد نے شلمچہ کے فوجی اور جنگی علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلمانوں نے معنوی عبادت اعتکاف میں بھر پور شرکت کی ہے۔
یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے مزید 5 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
نوروز کےایام میں سیاح اور مسافر بحری کشتی کے ذریعہ جزیرہ کیش کا سفر اور اس علاقہ کے تفریحی اور سیاحتی مقامات کا قریب سےمشاہدہ کرتے ہیں۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اسلامی سینٹر میں جشن مولود کعبہ منعقد ہوا جس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی مزيد بڑھ گئي، روس نے 50 مزید برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد حکمراں صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔
شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئےمشرقی غوطہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں خفیہ اطلاع پر ہونے والے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.