دشمن ، یمنی عوام کے میزائلوں کی پیشرفت سے آگاہ ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیارون کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔