انقرہ میں ترک صدر کی قطر کے بادشاہ سے ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے مزید تین کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے اور سینیگال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کی ہندوستان آمد پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگرشہروں میں فلسطین کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں عظیم مظاہرے ہوئے ہیں اس موقع پر کرگل میں بھی ایک عظیم مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے سینیگال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے شہر تبریز میں بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جمعرات تک جاری رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکرحمودہ یوسف صباغ سے ملاقات میں امریکہ اور اس کے حامیوں کے حمایت یافتہ عالمی دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام اور حکومت کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شامی عوام اور حکومت نے ملکر دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
اس رپورٹ میں آئس لینڈ میں سردی سےمنجمد خوبصورت اور حیرت انگیز غاروں کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی سے سینیگال کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز اچانک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔
ترکی میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر دریا کے کنارے واقع کھائی میں جاگرا اور سمندر میں ڈوبنے سے چند میٹر دور رہ گیا۔
متحدہ عرب امارات نے قطر کے شاہی خاندان کے ایک اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی کو گرفتار کرلیاہے۔
برطانیہ میں فٹبال ٹیموں لیورپول اور مانچسٹر سٹی میں شاندار مقابلہ ہوا ۔ اس میچ میں لیورپول نے 4 جبکہ مانچسٹر سٹی نے 2 گول کئے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام، شام کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
سری لنکا کے صدر نے خواتین کے شراب خریدنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔
کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 پاکستانی اور 3 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین کے سمندر میں ایران کے تیل بردار جہاز سانچی کی چین کے مال بردار جہاز سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایران کے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی اس حادثے میں 32 افراد شہید ہوگئے جن میں 30 ایرانی اور 2 بنگلہ دیشی شامل ہیں۔
اس رپورٹ میں کینیا کے علاقہ ماسائی مارائی میں زرافوں کے پاس آرام سے بیٹھے ہوئے چیتے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو یقین ہے کہ انہیں سزا ضرور ملے گی اس لئے نوازشریف اور ان کی صاحبزادی قانون کی دیوار توڑنا چاہتے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں ہندوستانی فوج کے آپریشن میں 6 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمدان کے اکباتان ڈیم میں جمع شدہ پانی کی سطح میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے کمی ہوگئی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
صہیونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے فلسطینی میزائلوں کی قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.