پہلی بار ڈرون کے ذریعہ ڈوبتے ہوئے دو نوجوانوں کو بچالیا گیا
پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سمندر میں ڈوبتے ہوئے دو نوجوانوں کو بچالیا گیا ہے۔
پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سمندر میں ڈوبتے ہوئے دو نوجوانوں کو بچالیا گیا ہے۔
ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 5 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں سربراہی اجلاس کے ضمن میں عالمی رہنماؤں نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قزاقستان میں روس جانے والی بس میں اگ لگنے کے نتیجے 52 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
افغانستان کے صدراشرف غنی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے تعاون کے بغیر افغان فوج اور حکومت چھ ماہ بھی نہیں چل سکتی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قنیطرہ کے شہداء کی برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ اس دور کے طاغوت ڈونلڈ ٹرمپ اور خطے کے منافق عرب حکمرانوں کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے دفاعی تعاون کے اعلامیہ پر دستخط کئے ہیں۔
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے افغانستان میں امریکہ کی موجودگی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی ایران، روس اور چین کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں درویشوں کی سماع کی تقریب منعقد ہوئی ۔سماع صوفیوں کے ایک قسم کے رقص اور ڈانس کو کہتے ہیں جس میں معنوی اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس میں معنوی اشعار کودل کی گہرائی سے سننا، بدن کو حرکت دینا اور جھومنا شامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر حمودہ یوسف صباغ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ فلائی اوور پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 2 پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں ایران کے سرحدی شہر آستارا کے پہاڑی علاقہ حیران میں برف باری کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
خلیج میکسیکو کی گہرائی میں زندہ موجودات کے بارے میں ماہرین تحقیق اور مطالعہ کررہے ہیں۔
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ افغانستان، طالبان کے ساتھ امن مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کےلئے پاکستان پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اپوزیشن رہنما خورشید شاہ نے عمران خان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناکامی کو پارلیمنٹ کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں۔
ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پاکستانی خواتین جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کی پارلیمانی یونین کا 13 واں سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے جس کے اختتامی اعلامیہ میں علاقائی اور عالمی سطح پر امریکی رفتار کی مذمت اور فلسطینی عوام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.