سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک
سعودی عرب میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد ہلاک ہوگئے۔
سعودی عرب میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔
ایران کے ادارہ ہلال احمر نے صوبہ کرمانشاہ میں آنے والے حالیہ زلزلے کے بارے میں فوٹو نمائشگاہ قصر باغ میوزیم میں برپا کی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے تین الگ الگ احکامات میں وزیر دفاع ، وزیر صنعت اور وزیر نشریات کو مقرر کیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں فضائی حملے کےنتیجے میں افغان طالبان کے اہم کمانڈر اپنے 14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس کے ایک سینیٹرنے امریکہ کی طرف سے ایران میں بے جا مداخلت نیز بلوائیوں اور تخریب کاروں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اندر مٹھی بھرتخریب کاروں کی کھل کر حمایت کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تاکستان میں ایرانی عوام نے بلوائیوں کا راستہ روک دیا اور انھیں پکڑ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کردیا۔ بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا ہے۔
لاطینی امریکی ملک کوسٹاریکا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 10 امریکی شہری شامل ہیں۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی ہوئی قیمت سے معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیشِ نظر پہلی بار مختلف اشیاء پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا ہے۔
پاکستان کی حکومت نے حافظ سعید سے منسلک دو شدت پسند تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یونان میں ماحولیاتی دہشت گردوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سپر اسٹور کی غذاؤں اور مشروبات میں انجکش کے ذریعہ تیزاب داخل کردیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر لفظی حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکہ نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کا ثبوت دیا ہے۔
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سرحد پرکشیدگی کی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان درمیان کرکٹ سیریز ممکن نہیں ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کے دفتر کی میز پر موجود ہوتا ہے، البتہ جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی جائے گی تب تک جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔
فلسطین نے امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے پر واشنگٹن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔
پاکستان نے 457 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست ہندوستانی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق ایران کے بارے میں وائٹ ہاؤس میں امریکی اور اسرائیلی حکام نے ایک خفیہ اجلاس منعقد کیا جس میں ایران میں مٹھی بھر بلوائیوں کی حمایت پر تاکید کی گئی ہے۔
نئے سال کی آمد کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں جشن اور روشنیوں کا اہتمام کیا گیا۔
نئے عیسوی سال کی مناسبت سے تہران کے تارگمانچاس مقدس چرچ میں تقریب منعقد ہوئی ۔
سعودی عرب کے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ نے ولیعہد محمد بن سلمان کو ایک ارب ڈالر رشوت دیکراپنی آزادی پروانہ حاصل کیا اورآزادی کے بعد اس نے پہلی بار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.