امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور طرفدار ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشت گرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ امریکہ فتح اللہ گولن کا حامی اور دہشت گرد تنظیموں کا طرفدار ہے۔
یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگي طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی دھمکیوں اور امداد کی بندش کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی جنگ میں شرکت کرکے بہت بڑی غلطی کی ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اتحاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے پولینڈ، گھانا اور چلی کے نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ليبيا کے ساحل کے قريب مہاجرین سے بھری ہوئی کشتی ڈوبنے کے ايک واقعہ ميں کم سے کم 25تارکين وطن ہلاک ہوگئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت ثقافت اور ارشاد اسلامی کے وزیر سید عباس صالحی کی موجودگی میں فیروزہ فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قزوین میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ ہوا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
جنوبی کوریا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی برفیلے اور یخ زدہ دریا سے مچھلی پکڑنے کا فیسٹیول شروع ہوگیا ہے یہ فیسٹیول تین ہفتوں تک جاری رہےگا جس میں ایک ملین سے زائد افراد شرکت کریں گے۔
اس رپورٹ میں جنوبی اور شمالی کویرا کے درمیان حائل سول علاقہ کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
چین نے اس شہری ہوابازی کے روٹ پر دوطرفہ ہوائی سروس کی اجازت دیدی ہے جو آبنائے تائیوان کی مرکزی لائن کے مد مقابل ہے۔
چین کے مشرقی سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز اور چینی بحری جہازآپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 32 افراد لاپتہ ہوگئے جن میں 30 ایرانی ہیں جنکی تلاش جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حمایت کے سلسلے میں ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور شدہ قانون متعلقہ وزارتخانہ کو ابلاغ کردیا ہے۔
دنیا کے مخۃلف علاقوں میں عیسائی برادری حضرت عیسی (ع) کی تجلی کے دن کی مناسبت سے جشن منا رہی ہے۔
چین کے صوبہ انہوئی میں شدید برف باری اور طوفان کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ انتظامیہ نے بلیوالرٹ جاری کردیا ہے۔
شمالی کوریا کے خلاف امریکی صدر کی تمام دھمکیاں غیر مؤثر ثابت ہوگئيں اور اب امریکی صدر نے شمالی کوریا کے صدر سے بات چیت کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔
جنوبی سینیگال کے جنگل میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 14افراد کو قتل کر دیا ہے۔
صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں گذشتہ ہفتہ بلوائیوں اور شرپسندوں کے حملوں میں نقصان اٹھانے والے بازاریوں کو سکیورٹی فورسز نے پھول پیش کئے اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
قم میں مراجع عظام کے بیوت میں طلاب نے اجتماع کیا اور ملک میں ہونے والے منافقین کے حالیہ فتنوں کی مذمت کرتے ہوئے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سنجیدہ اقدامات عمل میں لائیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بارے میں وولف کی لکھی گئی کتاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں احمق نہیں بلکہ ہمیشہ سے حاضر دماغ اور ذہین ہوں اور اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے امریکہ کا صدر بنا ہوں۔
یمن کے فراری صدر منصور ہادی کی فوج کے چیف آف اسٹاف صوبہ الجوف میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں زخمی ہوگئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.