ظریف ماسکو سے برسلز روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے بیلجيئم روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے بیلجيئم روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی کے ساتھ ایران کے اقتصادی ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کے مقدس شہر قم میں آج سہ پہر کو مدافع حرم 7 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزیر خارجہ لاوروف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کے پس پردہ امریکہ کا تخریبی عمل جاری ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امر یکہ ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کیلئے مختلف چالیں چل رہا ہے۔
قم میں آج سہ پہر کو مدافع حرم 7 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 15 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی مجاہدین روڈ پر آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہرقصورمیں درندہ صفت شخص نے8 سالہ بچی کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بہیمانہ طور پر قتل کرکے لاش کو کچرے میں پھینک دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمدی گلپائیگانی کی موجودگی میں آئمہ جمعہ کونسل کے سابق اور موجودہ سربراہان کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ کورنگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد کے بیٹے سعد گلزار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شمالی اور جنوبی کوریا کے حکام نے کشیدگی ختم کرنے کے سلسلے میں سرحدی علاقہ میں ملاقات اور مذاکرات کئے ہیں۔
سوئیزرلینڈ کے علاقہ آلپ میں واقع تفریحی گاؤں کے باشندوں اور سیاحوں کو برفانی تودے گرنے کے خدشہ کے پیش نظر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نکال لیا گيا ہے۔
یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب شہریوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ ابین کے ہمدان علاقہ میں آج سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے 13 بار بمباری کی ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے یں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
یورپی ممالک میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،اٹلی میں شدید برف باری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم و برہم ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ روس کے وزير خآرجہ اور دیگر روسی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے ماسکو کے بعد وہ برسلز کا دورہ بھی کریں گے۔
ہندوستان کی واحد ایٹمی آبدوز عملے کی لاپرواہی کی وجہ سے گزشتہ 10 ماہ سے غیر فعال کھڑی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.