شیخ زکزاکی کی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضری
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے بیان پر پاکستان کے سیاسی اور فوجی حلقوں نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان، پاکستان کا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔
مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے میر عبدالقدوس بزنجو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔
قطر کے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک طیارے نے قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
اس رپورٹ میں سنگاپور میں چڑیا گھر کے حیوانات کے بچوں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں رومانیہ میں ریچھوں کے ڈانس کی سنتی تقریب کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں اشتعال انگیز بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کے خلاف ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ اور توہین آمیز بیان پر افریقی ممالک میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں افریقی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آسٹریلیا میں کھیل کے مختلف شعبوں میں مسلمان خواتین سرگرم اور فعال ہیں۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارخواتین نے جدہ کے اسٹیڈیم میں حاضر ہو کر میچ دیکھنے کی سعادت حاصل کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے تنگ آکر اور اختلافات کے باعث پانامہ میں امریکی سفیراپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندر عباس میں خلیج فارس اور ایرانی اقوام کا فیسٹیول منعقد ہوا جس میں 20 صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم شیخ مہدی مظاہری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ کی دماغی صحت پر مسلسل خدشات کے بعد ڈاکٹروں نے اس کا پہلا طبی معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی صحت ٹھیک ہے اور اس کا ذہنی توازن بھی خراب نہیں ہے۔
جرمنی پولیس نے جرمنی میں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک گروہ کے 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نےامریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر کو نسل پرست قراردیدیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغازہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو ایٹمی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں جوابی کارروائی کی جائے گی ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں 120دن تک معطل رکھنے میں توسیع کردی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایران کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.