پاکستان میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان
پاکستان کی وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
روس میں شدید برف باری کے نتیجے میں ہونے والے خطرناک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی ہیں۔
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے گذشتہ 6 ماہ سے جاری جھگڑے اور کشیدگی کی بنیادی وجہ ایک عورت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔
ترکی نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کودورہ امریکہ کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایک تجارتی وفد کے ہمراہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امداد کی بحالی کیلئے امریکہ سے درخواست نہیں کرے گا،پاکستان کی امریکی امداد نہ ملنے کے باوجود بھی دہشت گردی کیخلاف کوششیں جاری رہیں گی۔
برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بڑے پیمانے پرمظاہروں کے خوف سے دورہ ملتوی کیا۔
ہندوستانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ذمہ داری کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سوشل میڈیا پر فحش ویڈیوز شیئر کرنے کے جرم میں عربی خاتون کو ایک سال قید اور 250.000 درہم جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ عناصر کی جانب سے ملک میں حالیہ تشدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے ملک میں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کی گھناؤنی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔
سعودی عرب نے " بن لادن گروپ " کے چیئرمین اور اس خاندان کے دیگر افراد کوکرپشن کے الزامات میں گرفتار کرنے کے بعد اس گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں طالبان کے تین کمانڈرز سمیت 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان نے موسمی مشاہدات کے لئے اپنا 100 واں سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیا ۔
امریکہ میں سیکڑوں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہاجرتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اس رپورٹ میں برازيل کے دور دراز علاقوں میں برازیل کے مقامی قبائل کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
ہندوستان کے ایوان بالا " راجیہ سبھا " میں تین طلاق بل کی منظوری میں تاخیر پر مودی حکومت نے اب تین طلاقوں کےخلاف آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا اچھے طریقے سے استقبال نہ ہونے کے خدشے کے پیش نظر دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ہے۔
اس رپورٹ میں سن 2017 میں حیوانات کی دنیا سے لی گئی خوبصورت اور شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں جمہوریہ کانگو میں ویرانگاہ کی قومی پارک میں انسان کے مشابہ پہاڑی بندروں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں حزب اللہ لبنان کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ نہیں ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.