ایرانی قوم، دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تبریز میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عظیم قوم دشمن کی ہر سازش کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے اگر کسی نے ایرانی قوم سے کئے گئے عہد و پیمان کو توڑنے کی کوشش کی تو اس کے سنگین نتائج کی ذمہ داری بھی اسی فریق پر عائد ہوگی۔