مراجع عظام کے بیوت میں طلاب کا حالیہ فتنوں کے خلاف اجتماع
قم میں مراجع عظام کے بیوت میں طلاب نے اجتماع کیا اور ملک میں ہونے والے منافقین کے حالیہ فتنوں کی مذمت کرتے ہوئے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سنجیدہ اقدامات عمل میں لائیں۔