مغربی ممالک کورونا کی مدیریت میں ناکام ہوگئے/ کورونا کے خلاف جہاد کی روایت بیان کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے متعلق اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لینک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کورونا وائرس کی مدیریت کرنے میں بالکل ناکام ہوگئے ہیں۔