پاکستان کے وزیر اعظم کا تمام صوبوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کھلے کا حکم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔
کیش میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ، نسل پرست اور غاصب حکومت کا حامی اور طرفدار ہے۔
رمضان املبارک کی اکیسویں شب اور حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے بعض مؤمنین نے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
ایران کے مختلف شہروں کی طرح صوبہ سمنان میں بھی مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حصہ لیا۔
مسجد امام صادق میں بھی مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حصہ لیا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور اترپردیش میں مختلف ٹریفک حادثات میں گھروں کو واپس جانے والے 14 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ایران کے مختلف شہروں کی طرح صوبہ سمنان میں بھی مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور دعا و مناجات میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حصہ لیا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو چین سے تعلقات ختم کردیں گے۔
حسینیہ اعظم زنجان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 283 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
گرگان کے پنجم آذر اسپتال میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 31 ہزار 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور اٹلی کوروناو ائرس میںم بتلا افراد کی تعداد اب تک 2 لاکھ 23 ہزار 96 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
شیراز میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 86 ہزار 912 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 57 ہزار 593 ہو چکی ہے۔
ہمدان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ 26 ہزار 850 ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 405 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سرا ج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کردہ مسئلہ ہے اور اس کے حل کی ذمہ داری بھی سب سے زیادہ برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔
قزوین میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے طبی امور کی ہدایات میں حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 37 ہزار 218 ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 803 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران یونیورسٹی میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے طبی ہدایات کی رعایت کے ساتھ امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
مصلائے تبریز میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے شب بیداری اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
خدايا! آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.