حزب اللہ کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کا پہلے سے امکان تھا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کا پہلے سے امکان تھا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کا پہلے سے امکان تھا۔
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی الزام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ذمہ دار چین کو قرار نہیں دینا چاہیے۔
افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کے آخر تک امریکہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لے گا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
امریکی ریاست کولاراڈومیں چھوٹا طیارہ مرکزی شاہراہ پر گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
پاکستان نے جموں کشمیر کے بارے میں بھارت کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اصفہان کے ضلح خوانسار کے گلستان کوہ کے دشت میں موسم بہار کے موقع پر سرنگوں پھولوں کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان علی ربیعی نے کوثر بلڈنگ میں صحافیوں کی موجودگي میں ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا ہے۔
امریکہ میں ایک گاہک بغیر ماسک لگائے سپر اسٹور میں داخل ہوا جسے تلخ کلامی پر سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت خدیجہ سے بے حد اور والہانہ محبت تھی ان کی دولت نے اسلام کو مالی لحاظ سے قوت بخشی اور انہوں نے ہر غم اور تکلیف میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھر پور ساتھ دیا۔
عراقی فورسز حشد الشعبی نے سامراء میں 4 وہابی داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شہید باقری نے موت کو اللہ تعالی کے ہاتھ میں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ رضاکار فورس سے منسلک فرد کو بستر پر نہیں مرنا چاہیے۔
دنیا بھر میں کوروناوائرس کے متاثرین کی تعداد 35لاکھ 53 ہزار سے تجاوز کر گئی اوراموات ڈھائی لاکھ تک جا پہنچی ہیں جب کہ ساڑھے 11 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
کردستان کا وحدت ڈیم شدید بارشوں کے بعد پانی سے مملو ہوگيا ہے اور اضافی پانی ڈیم سے خارج ہورہا ہے۔ کردستان کا یہ خاکی ڈیم اس صوبہ کے بڑے ڈیموں میں شامل ہے۔
تہران کی صاحب الزماں مسجد کا شمار ان مساجد میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جہادی سرگرمیاں جاری رہی ہیں۔ رضاکار فورس نے اس مسجد سے غذائی اور طبی امداد مستحقین تک پہنچانے میں اہم کردا ادا کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی۔
امریکی سپریم کورٹ نے آج پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے بعد سے امریکہ میں ججز کا فون پر دلائل سننے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر ہلاک ہوگیا ہے ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹرنہ ملنے کے سبب ہلاک ہوگئے۔
سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا کے بارے میں فرمایا: خدا کی قسم ! خدا نے خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی چیز عطا نہیں کی ہے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.