عراق میں ابو بکر بغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں پارلیمنٹ کے تینوں قوانین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جن میں اسرائیل مخالف قانون کا نفاذ بھی شامل ہے۔
روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ہنگامی لینڈنگ کے وقت رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 19 مارچ سے بند عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے قبل تہران میں 2 ملین افراد سے لیکر 2 ملین پانچ لاکھ تک افراد میٹرو سے استفادہ کرتے تھے لیکن کورونا پھیلنے کے بعد یہ تعداد کم ہوکر 8 لاکھ سے ایک ملین تک پہنچ گئی۔ کار و بار شروع ہونے کے بعد عوام نے دوبارہ میٹرو سے سفر شروع کردیا ہے۔اس سفر میں ماسک پہننا لازمی قراردیا گيا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا انٹرویو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مطاہر کو بھی بند کردیا گیا تھا جسے آج زائرین کے لئۓ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
فلپائن میں ایک گھر پر نامعلوم مقام سے مارٹر شیل لگنے سے مکان کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے۔
جزیرہ قشم کے شیب دراز گاؤں کے ساحل پر کچھوؤں کے بچوں نے انڈوں سے نکلنے کے بعد خلیج فارس کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔
انسداد کورونا کمیٹی کی اجازت اور طبی پروٹوکول اور سماجی فاصلوں کی رعایت کے ساتھ اردبیل کے مدارس کو کھول دیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مطہر کو بھی بند کردیا گیا تھا جسے آج زائرین کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
دبئي حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل 27 مئی سے دبئی میں سخت حفاظتی احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیشتر کاروبار کھول دیئے جائیں گے ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے گزرنے والے دریائے چناب میں سیلفی بناتے ہوئے 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے سکریٹری جناب باقری نے کہا ہے کہ میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی انسانی حقوق کے سب سے بڑے مدافع تھے انھوں نے عراق، شام ، فلسطین، لبنان اور یمن کے عوام کے حقوق کا بھر پور دفاع کیا اور وہ مذکورہ ممالک کے عوام میں وہ ہر دلعزیز تھے۔
بعض مسافرین نے عید سعید فطر کی تعطیلات میں سفر کے لئے ہمدان کے گنجنامہ کو منتخب کیا ہے لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر مسافروں کو طبی پروٹوکول کی رعایت کرنی چاہیے۔
پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے شادی ہال میں شادی کی رسم منعقد کرنے پر پابندی کے باوجود فیصل آباد میں شادی ہال میں شادی کی رسم منعقد کی گئی جس کے بعد پولیس نے دولہا اور باراتیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ونزوئلا میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران کے آئل ٹینکروں پر امریکی عدم جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے آئل ٹینکروں کے خلاف امریکی عدم جارحیت سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی عہیداروں میں ابھی عقلمند افراد موجود ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اگر وہ اس وبا کو روکنے کے اقدامات سے بہت جلد دستبردار ہوجائیں گے تو پھر انہیں وبا کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 57 ہزار 28 افراد تک پنہچ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1180 تک پہنچ گئی ہے۔
برازیل میں کورونا وائرس کے کیسز اضافہ پر امریکہ نے برازیل سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی لگا دی ہے۔
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکہ میں بعض عناصر چین کے ساتھ تعلقات کو نئی سرد جنگ کی جانب دھکیلنا چاہتے ہیں۔
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کڈز رائٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے بچوں پر تباہ کن اثرات ہوسکتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقہ لداخ میں چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے چينی فوج نے بھارتی فوج کے ایک دستے کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس ویڈیو میں حزب اللہ لبنان کے رضوان یونٹ کے اہلکاروں کی اسرائیل کے خلاف نبرد کے سلسلے میں فوجی تمرین کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.