نہاوند میں مؤمنانہ امداد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
ایران کے دیگر شہروں کی طرح نہاوند میں بھی مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان دوسرے مرحلے ميں مؤمنانہ امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگيا ہے۔
ایران کے دیگر شہروں کی طرح نہاوند میں بھی مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان دوسرے مرحلے ميں مؤمنانہ امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگيا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے کل سے تاجروں کو دن میں 11 گھنٹے دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لینک کے ذریعہ خطاب کیا۔
ایران کے دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان دوسرے مرحلے ميں مؤمنانہ امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگيا ہے۔
پاکستان کے علاقہ میاں چنوں کے قریب وین نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 کی تلاش جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے متعلق اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لینک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کورونا وائرس کی مدیریت کرنے میں بالکل ناکام ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
چین اور امریکہ کے طبی ماہرین نے ایک سیمینار کے دوران کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں مل کر کام کرنے اور سائنسی رہنمائی پر عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے موجودہ باشداہ کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان نے حال ہی میں سابق بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ کو حراست میں لے کر قید کر لیا ہے اور ان کے کسی بھی قسم کے رابطہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے سپاہ کی تخلیقات کے مشاہدے کی سالگرہ کے موقع پر سپاہ کی فضائیہ نے ایک ویڈیو میں تازہ ترین اختراعات پیش کی ہیں۔
روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کی فوج کے مزید 36 اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔
ایران کی مختلف صوبوں کی طرح صوبہ لرستان میں بھی مستحقین اور کورونا سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 30 ہزار 395 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 18 ہزار 268 رپورٹ ہوئے ہیں۔
رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالی کی بندگی اور عبادت کا مہینہ ہے یہ مہینہ تذکیہ نفس اور پاکیزگی نفس کی تمرین اور مشق کا مہینہ بھی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 80 ہزار 37 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 47 ہزار 309 ہو چکی ہے۔
آم تمام پھلوں کا سردار پھل ہے یہ خوش ذائقہ ، لذیذ اور مزیدار پھل ہے آم کے باغات سے آم جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگيا ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں مؤمنانہ امداد کے سلسلے میں مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان 80 ہزار معاشی اور غذائی پیکیجز تقسیم کئۓ گئے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ 1 ہزار 775 ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 443 تک پہنچ گئی ہے۔
کویت میں کورونا وائر س کے باعث آج 10 مئی سے 30 مئی تک مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 639 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے " انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال " قرار دیا ہے۔
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں بھارت میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.