چہار محال بختیاری میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ
صوبہ چہار محال بختیاری کے پہاڑی علاقہ میں متعدد صعب العبور راستے ہیں جن میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ بھی شامل ہے۔
صوبہ چہار محال بختیاری کے پہاڑی علاقہ میں متعدد صعب العبور راستے ہیں جن میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ بھی شامل ہے۔
برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر ڈاکٹر جریمی فارر کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمگیر وبا کورونا کے باعث عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کا اعلان جلدی کرنے کے مترادف ہو گا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی ایٹمی تعاون پر پابندی عائد کرکے قرارداد 2231 اور اقوام متحدہ کے منشور کو نقض کیا ہے۔
یورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری کے پہاڑی علاقہ میں متعدد صعب العبور راستے ہیں جن میں "خدا آفرین " صعب العبور راستہ بھی شامل ہے خدا آفرین صعب العبور نامی راستہ صوبہ چہار محال بختیاری کے گزستان علاقہ میں واقع ہے۔
عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر کی موجودگی میں سربیشہ کے سیاہو ڈیم کا افتتاح ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ ابو القاسم محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
روس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 374 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 623 ہو چکی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 73 ہزار 763 ہو گئی ہے۔
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کی عالمی وبا کےلیے چین کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
چین اور بھارت کے درمیان لداخ کے تنازع پر جاری جھڑپ کے حوالے سے مبصرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان لداخ جھڑپ کے بعد مکمل جنگ کا خدشہ ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 4 ہزار 542 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 93 ہزار 530 ہو چکی ہے۔
شیراز میں ارم اور نارنجستان باغ بہار کے ایام میں ایک بار پھرسیاحوں کی میزبانی کررہے ہیں یہ دونوں باغ شیراز کے معروف اور سیاحتی باغ ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ 33 ہزار 754 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئی ہیں۔
سامسنگ کے ایک صارف نے ویڈیو وائرس کی ہے جس ميں کہا ہے کہ اس کے گیلکسی موبائل میں آگ لگ گئی ۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث دنیا کو ساڑھے آٹھ کھرب ڈالرز کا نقصان ہوسکتا ہے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 1581 مریض سامنے آگئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 81 ہزار 766 تک پہنچ گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 638 کیسز سامنے آگئے جس بعد متحدہ عرب امارات میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 33ہزار 170 ہوگئی ہے۔
امریکی ریاست مینی سوٹا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس اہلکار کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اورجاسوس ڈرون تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستانی سینیٹ کے اسپیکر محمد صادق سنجرانی نے محمد باقر قالیباف کوایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.