بھارت کی آزادی، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں بھارت میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔