امریکی حملے میں جنرل سلیمانی کابہیمانہ قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خصوصی مبصرنے اعلان کیا ہے کہ عراق میں شہید قاسم سلیمانی اوردیگر 9 افراد پرامریکی ڈرون حملہ انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی ۔