اسلام آباد میں چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے ایک شیر ہلاک ہوگیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے ایک شیر ہلاک ہوگیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں میں اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم 14 نامی فوجی مشقوں میں اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
یونیورسٹی آف بلو فیلڈ کے پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر کولن کویل نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امیرکی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے اور امریکی جنگي طیاروں کی طرف سے شام کی فضائی حدود میں ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے سے ظآہر
امریکہ نے شام کے صدر بشارالاسد کے 18 سالہ بیٹے حافظ الاسد پر پابندیاں عائد کردی ہیں ، جبکہ ان پابندیوں کا بشار اسد کے بیٹے پر کوئي اثر نہیں پڑےگا۔
میرزا کوچک خان جنگلی تاریخی شخصیت ہیں، سردار جنگل کی تحریک استقامت اور پائداری کا مظہرہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔
سعودی عرب کے حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 احاجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 845 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 68 ہزار 375 ہو چکی ہے۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 90 ہزار 188 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 25 لاکھ 55 ہزار 518 تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان کے علاقہ لوئر دیر کے نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 35 ہزار 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 87 ہزار 982 ہو گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 71 لاکھ 95 ہزار 462 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 70 ہزار 317 ہو گئی ہیں۔
امریکہ میں پولیس کے اہلکاروں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے، حراست میں لینے کے لیے پولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔
ایران کے شہر تبریز میں ماسک پہننے کے علاوہ بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات کئے جارہے ہیں۔
تہران میں حرم شاہ عبدالعظیم میں حضرت مسلم کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
حجازکی مقدس سرزمین پر مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال محدود پیمانے پر حج ادا کیا جارہا ہے حجاج حج کا اہم رکن وقوف عرفات ادا کرنے کے لئے میدارن عرفات پہنچ گئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے قدرتی گیس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس صنعتی مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل عید الاضحی کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔
ہر سال کی طرح امسال بھی 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندرجج کے سامنے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کردیا گیا۔
یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا دن ہے۔ یہ دن اللہ تعالی کی بارگاہ میں تضرع و زاری نیز دعا اور توبہ قبول ہونے کا اہم دن ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.