جنوبی وزیرستان میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور شام نے دمشق میں آج عسکری اور سکیورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال جاں بحق اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دست بردار ہونے کیلئے نوٹس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹرس کو پہنچا دیا ہے جس کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے کردی ہے۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 74 ہزار 655 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 66 ہزار 868 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تبت سے متعلق تنازع پر چین نے بھی امریکی عہدیداروں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 972 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وبا سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 30 لاکھ 97 ہزار 84 ہو چکی ہے۔
جاپان کے وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام خط میں ان سے اظہار ہمدردی اور اُن کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ 54 ہزار 942 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 46 ہزار 720 ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سچل میں بیکری پر کریکر حملے میں دکان کا مالک ہلاک ہوگیا۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 391 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 349 ہو چکی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے ایجنڈے میں اقتصادی منصوبوں پرگہری توجہ مبذول کی جائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ نطنز میں شہید احمدی نژاد جوہری پلانٹ میں رونما ہونے والے حادثہ کو اسرائیل سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اسے اسرائیل کے ساتھ جوڑنے اور اسرائیل کی قدرت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی تلاش و کوشش کی جبکہ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام ہالیوڈی نظریات کے بارے میں خاموش ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ نطنز میں شہید احمدی نژاد جوہری پلانٹ میں رونما ہونے والے حادثہ کو اسرائیل سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اسے اسرائیل کے ساتھ جوڑنے اور اسرائیل کی قدرت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی تلاش و کوشش کی جبکہ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے ہالیوڈی نظریات کے بارے میں کچھ کہنے سے انکار
مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کے لیے فوج سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔
یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اپنے 32 رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کو فلائنگ کرنے سے روک دیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہوگئی ہے جس کے بعد بھارت کورونا سے متاثر دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔
پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ايئر لائن " پی آئی اے " کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل کردیئے ہیں۔
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے روس کے خلاف غیر دوستانہ اقدامات پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔
چین میں طلبہ کو سالانہ کالج امتحان کے لیے لے جانے والی ایک بس جھیل میں گر گئی جس کے نتیجے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔
کورونا سے دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی اقتصادی مشکلات اور بحران کو حل کرنے کی راہ میں امریکہ کو سب سے بڑی رکاوٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم خطرات کو فرصت میں تبدیل کرنے کی قدرت رکھتے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.