پانامہ کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں بر آمد
وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں 4 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں۔
وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں 4 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی کردستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی پیروی کرنے کے بجائے اس کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں قومی کمیٹی کا محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہزار 533 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 20 لاکھ 99ہزار 896تک جا پہنچی ہے۔
اسرائیل میں معاشی اور اقتصادی بحران کے بعد لوگ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اوراس کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 27ہزار 503 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11لاکھ 18ہزار 107ہو گئی۔
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے امریکی مظاہرین نے ایمیزون اسٹور پر حملہ کرکے اس میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی ہے۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 792ہو چکی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 43ہزار 289افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 لاکھ 98ہزار 550ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 46لاکھ 45ہزار 949تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 8ہزار 942ہو گئی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 65ہزار 83 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 599 تک جا پہنچی ہے۔
اس رپورٹ میں میلاد اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا بچوں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیرمیں نکیال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
ایران کے علاقہ خنداب میں آڑو کے پھلوں کو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔
مصری پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے عرب لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ نے یمن اور شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی اور نہ ہی کوئی کردار ادا کیا۔ عرب لیگ کو مغربی ممالک کا آلہ کار نہیں بننا چاہیے۔
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بیمار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں " لیزر ہدایت " میزائل سسٹم کی نقاب کشائی کی گئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.