اس سال مناسک حج کی ابتدائی تصویریں
مکہ مکرمہ میں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج انجام دیا جارہا ہے۔
مکہ مکرمہ میں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر حج انجام دیا جارہا ہے۔
قزوین میں مدافع وطن شہید امیر حسین محمد علی خانی کے پیکر پاک کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
افغان فوج نے دہشت گردانہ کارروائی کی تیاری میں مصروف طالبان دہشت گردوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیاکے علاقہ سان فرانسیسکو میں خوفناک آگ لگ گئی ہے جس پر قابو پانے کے لئے 150 فائر فائٹر حادثے کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے تاجر قادر شیخ نے سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث اپنے دفتر کو 85 بستروں پر مشتمل اسپتال میں تبدیل کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں فوجی مشق کے دوران فرضی میزائل بردار جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو علیحدگی پسند قراردیکر ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم 14 نامی مشقوں کے دوران زمین کی گہرائیوں سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کیا۔
روس میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے یہ حادثہ ریل گاڑی کے ایک ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے پیش آیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی اس خطے میں ویرانی ، تباہی اور پسماندگی کا سبب بن گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی ، سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی میں محرم الحرام اور صفر المظفر میں عزاداری کے انعقاد کے طریقہ کار کےسلسلے میں غور کیا گيا۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جن ممالک میں کورونا وائرس کنٹرول کر لیا گیا تھا ان ممالک میں ایک بار پھر کورونا وائرس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کا منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے رعد آپریشن کے 37 ویں مرحلے میں چوری شدہ اشیاء برآمد کیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی صدارت میں محرم اور صفر میں عزاداری کے ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں نائب وزیر صحت حریرچی اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحت کی صنعت کو گذشتہ پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
پاکستان کی باجوڑسرحد پر پاکستانی سکیورٹی فورسزپر وہابی دہشت گردوں کے حملہ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان ہلاک ہوگیا۔
ملائشیا کی عدالت نے ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خورد برد کرنے کے کیس میں مجرم قرار دے کر 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
ٹوئٹر نے کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 892 تک جا پہنچی ہے۔
صہیونی سکیورٹی ایجنسی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ صہیونیوں کے اعصاب کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.