شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی برسی پر عوامی جوش و جذبہ کی قدردانی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی برسی پر عوامی جوش و جذبہ کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا: عوام نے اپنی خود جوش حرکت کے ذریعہ شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔