پاکستانی حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے خطے میں امریکہ کے دو بی 52 طیاروں کی پرواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دو امریکی B-52 طیاروں کی پرواز کی آپریشنل کوئی حیثیت اور قدر وقیمت نہیں ہے۔
امامزادہ قاضی الصابر میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجۃ الاسلام رستمی نے خطاب کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان بھر میں نویں جماعت سے لیکر 12 ویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے لیے تعلیمی سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔
انجمن ریحانۃ الحسین (ع) میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ،جس سے حجۃالاسلام موسوی مطلق نے خطاب کیا۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
پاکستان نے پلوامہ میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر عالمی برادری سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف بیماری کے باعث اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کرسکے۔
بھارت کی انتہا پسند تنظیم ہندومہاسبا نے انڈین نیشنل کانگریس اور آزاد بھارت کے سربراہ موہن داس گاندھی جی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو ہیرو قرار دے دیا ہے۔
پاکستان نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی باہر سے منگوانے اور درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.