سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ بروز جمعہ قوم سے خطاب کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ بروز جمعہ قوم سے خطاب کریں گے۔
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حجازی کی موجودگی میں آئي آر آئی بی کے ہال میں شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی تقریب منعقد ہوئی۔
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق بن تیمور آل سعید نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش کررہے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
عوام آلودہ ہوا سے بچنے کے لئے کورونا کی پناہ حاصل کررہے ہیں۔
سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد حجازی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کی تشکیل اور پیشرفت میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اہم کردارادا کیا۔
ایران کے مقدس شہر قم میں ایران کے ممتاز عالم دین اور خبرگان کونسل کے رکن مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی تشییع جنازہ میں علماء، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
دنیا بھر اور کنٹرول لائن کے دونوں جانب مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔
برطانوی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں زیر حراست وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کی امریکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چاروں یونٹوں نے سمنان کے علاقہ میں پہلی بڑی ڈرون جنگی مشق کا آغاز کردیا ہے اس مشق میں سیکڑوں ڈرون حصہ لے رہے ہیں۔
سعودی عرب نے قطر کے خلاف فضائی، زمینی اور سمندری پابندیوں کی بری طرح ناکامی کے بعد اب ان پابندیوں کو کسی پیشگی شرط کے بغیر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد اورایصال ثواب نیز شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور شہید محسن فخری زادہ کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.