دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پرموٹرسائیکل سواروں نے شاندار مارچ کا مظاہرہ کیا۔
چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں مظاہرین اور پولیس کا تصادم ہوا ہے مظاہرین سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کررہے تھے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے سلسلے میں ہزاروں افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پہلوی حکومت کے ظالمانہ دور کا خاتمہ کیا اور شہیدوں کا نام 42 سال گزرنے کے بعد آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہےگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمنی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے خطرناک ہو گا۔
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی فوجی اڈے میں گاڑیوں میں استعمال ہونے والے اینٹی فریز کو شراب سمجھ کر پینے والے 11 اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظيم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور انہیں مالی مدد بھی فراہم کرتے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی انقلاب کی 42 ویں سالگرہ عنقریب منائی جائے گي ، اسلامی انقلاب کے امت مسلمہ نیز پاکستان، ہندوستان، کشمیر اور افغانستان کے مسلمانوں پراتنے گہرے مذہبی ، ثقافتی اور تاریخی اثرات مرتب ہوئے ہیں کہ آج مسلمان انقلاب اسلامی کو اپنے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل سسمجھتے ہیں۔
بھارت کے بانی موہن داس کرم چند گاندھی کے امریکہ میں لگے مجسمے کو بعض نامعلوم افراد نے توڑ دیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.