پاکستانی فوج مغربی اور مشرقی سرحد پر مستعد کھڑی ہے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج مغربی اور مشرقی سرحد پر مستعد کھڑی ہے جب کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کر رہا ہے اس کو دنیا دیکھ رہی ہے۔