فلپائن حکومت کا ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم
فلپائن کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے بی ایس-سی بی این کے لائسنس کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
فلپائن کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے بی ایس-سی بی این کے لائسنس کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن حکومت بھی امریکہ اور اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ 195 اموات ہوچکی ہیں۔
چین کے مختلف شہروں میں آزمائشی بنیادوں پر ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرکارنے بھارتی شہریوں کے لیے پٹرول سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگا کردیا۔
امریکہ کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک درجنوں مسلمان بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ روزانہ کم سے کم 15 افراد کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔
مقبوضہ جموں اور کشمیر کی انتظامیہ نے جموں کے تین اضلاع اور وادی کے تمام اضۂاع کو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ علاقہ یا ریڈ زورن قرار دے دیا ہے۔
اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے بعد 4 مئی کو لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی ہے اور لاکھوں مزدور کام پر واپس آگئے ہیں۔
بھارتی دارالحکومت نئی دیلی میں عہدیداروں نے شراب کی خریداری پر 70 فیصد کورونا ٹیکس عائد کردیا ہے۔
برطانیہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر آگيا ہے برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 30 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا ہے۔
اہواز کے عین دو علاقہ میں طبی پروٹوکول کے بغیر بچوں کی رفت و آمد اور کھیل کود خطرے کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا۔ اہواز کے ابوذر اسپتال میں اب تک 13 بچے کورونا وآئرس کا شکار ہوچکے ہیں جس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ترکی نے متحدہ عرب امارات کو شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں تباہ کن پالیسوں پر خبردار کیا ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ جہاں بہت سے کاروبار معطل ہوگئے وہیں دھاگوں کو رنگ کرنے والے ورکشاب بھی بند ہوگئے صرف ہمدان میں واقع ایک ورکشاپ میں دھاگوں کو رنگنے کا سلسلہ جاری ہے۔
چین کی ایک خفیہ رپورٹ میں حکومت سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چین اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی مسلح محاذ آرائی کی شکل اختیار کرسکتی ہے۔
فرانسیسی ڈاکٹر یویس کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا آغاز فرانس میں چین سے پہلے ہوا ہے فرانس میں پہلا کیس 27 دسمبر کو جبکہ چین میں 31 دسمبر کو سامنے آیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 486 ہو گئی۔
ایران کے بین الاقوامی انگریزی اخبار تہران ٹائمز کی اشاعت کو 42 سال ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج مغربی اور مشرقی سرحد پر مستعد کھڑی ہے جب کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کر رہا ہے اس کو دنیا دیکھ رہی ہے۔
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 48 ہزار 301 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 25 ہزار 428 ہو چکی ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 69 ہزار 921 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 12 ہزار 900 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 46 ہزار 201 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہو گئی ہیں۔
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی نقاب کو ہٹاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.