ایران کی چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
امریکہ کی کھوکھلی دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکرز ونزوئلا کی سمندری حدود میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک ٹینکر ونزوئلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگيا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں عید سعید فطر کی مناسبت سے ایکدوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے طبی پروٹوکول کے تحت سرحد کھولنے پر تاکید کی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے چین اور روس کو تنبیہ کرنے کے لئے اپنے حالیہ اجلاس میں 28 سال بعد ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے اہلکاروں اور صحافیوں کی طرف سے عید سعید فطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی گئی اور کورونا وائرس سے لڑنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا گيا۔۔
بہار میں پژمردہ علاقہ سرسبز اور شاداب ہوجاتے ہیں اس ویڈیو میں صوبہ چہار محال و بختیاری کے علاقہ بازفت میں بہار کی سرسبزی اور شادابی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
آزاد کشمیر میں مظفرآباد کے ڈپٹی کمشنر بدر منیر نے کہا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کے مریض خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں اور آئسولیشن اسپتال میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔
امریکی ریاست میسوری کی ایک ہیئر اسٹائلسٹ نے 91 افراد کو کورونا وائرس میں مبتلا کردیا۔
اکباتان سٹی میں طبی پروٹوکول کے تحت نماز عید سعید فطر ادا کی گئي۔
تہران میں شہر رے کی مسجد فیروزمیں طبی پروٹوکول کے تحت نماز عید فطر ادا کی گئی ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 54 ہزار 440 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 131 ہو گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔
تہران میں حضرت امام علی علیہ السلام یونیورسٹی میں نماز عید سعید فطر طبی دستورات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ادا کی گئي۔
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں نماز عید سعید فطر طبی پروٹوکول کے ساتھ ادا کی گئي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے طیارہ حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔
ایران کے مختلف صوبوں کی طرح اردبیل میں بھی نماز عید فطر مذہبی عقیدت و احترام اور طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ادا کی گئي۔
لویزان کے امامزادہ پنجتن میں طبی پروٹوکول اور سماجی فاصلوں کی رعایت کے ساتھ نماز عید فطر ادا کی گئي ۔
کئی سال بعد آج اکثر اسلامی ممالک میں ایک ساتھ عید فطر منائی جارہی ہے، مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب، قطر، مصر، متحدہ عرب امارات، کویت و دیگر عرب ممالک، شام، لبنان، ایران، انڈونیشیا، جاپان، فلپائن اور ترکی کے علاوہ برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران یونیورسٹی میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز عید فطر ادا کی گئی ۔
ایران کے شہر ہمدان کی جماع مسجد میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز عید فطر ادا کی گئی۔
پاکستان بھر میں کورونا وبا اور پی آئی اے طیارہ حادثے کے باعث آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اور سادگی سے منائی جارہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں طبی دستورات کی رعایت اور سماجی فاصلوں کے ساتھ آج عید سعید فطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔
عید سعید فطر عالم اسلام کی اہم اعیاد میں شامل ہے ۔ عید فطردر حقیقت اللہ تعالی کی عظمت اور جلالت کے سامنے بندگی ، عبودیت اور شکر کا اظہارہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.