ایران کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی آئی ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کی ولولہ انگیز اور پر جوش شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جیسے عوام پر ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ لرستان میں بھی عوام نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے انقلاب اسلامی کے دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔
امریکہ نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کی سکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ کرمان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے جوار میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ آن نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے تصادم اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں جامع مسجد ابو ذر میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابات بہت ہی اہم ہے۔ ایرانی عوام کی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت ایران کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے آغاز کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کرتے ہوئے فرمایا: انتخابات کا دن ای
اسرائیلی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج صح مسجد ارشاد میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ، شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دہی کونسلوں کے انتخابات، گيارہویں پارلیمنٹ کے ضمنی اور پانچویں خبرگان کونسل کے ضمنی انتخابات میں جوش و ولولہ کے ساتھ ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے الیکشن ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
پاکستان میں کوئٹہ کے علاقہ مارواڑ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ 6 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے فرمایا: ایک ووٹ کی بھی بہت بڑی اہمیت ہے۔ انتخابات کا دن ایرانی عوام کا دن ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے وزراء خارجہ کے فرسودہ اور تکراری بیان کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن مالک کو خطے کے حقائق پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
امریکہ نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئےان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے ابن سینا ہال میں بیلٹ بکسوں کی تقسیم کا کام مکمل ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور ایرانی عوام نے ووٹنگ کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ ڈالنا شروع کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے آغاز کے ابتدائی دقائق میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں موبائل بیلٹ بکس نمبر 110 میں ڈال دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے و بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی افغانستان میں امن و صلح و ثبات پر مبنی پالیسی جاری رہےگی۔
جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.