ایرانی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزراء کی صحافیوں سے گفتگو
صدر حسن روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس کے بعد بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
صدر حسن روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس کے بعد بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
صدائے افغان نیوز ایجنسی "آوا" کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عیسیٰ حسینی مزاری نے آج " ایران کے صدارتی انتخابات اور افغانستان پر اس کے اثرات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دیرینہ دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عراق کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے عراق کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور علماءکونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کینیڈا میں مسلمان خاندان کو بہیمانہ اور دہشت گردانہ انداز میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں اضافہ ہوگيا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو کل ایک فرانسیسی نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا اور فرانسیسی صدر کو اس کی اوقات دکھا دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندوں مارٹین گریفٹس اور جین آرنو نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بل منظور کرلیا، چین مخالف بل 32 کے مقابلے میں 68 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔
شامی ذرائع کے مطابق شام کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے حملے کا بھر پور مقابلہ کیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے علاقہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور کھلی دہشتگردی ہے۔
فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک فرانسیسی نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی حکومت نے اسرائيلی حکومت کی یمن میں مداخلت اور جاسوسی سے متعلق ایک دستاویزی فلم نشر کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بِٹ کوائن کو ڈالر کے خلاف دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بٹ کوائن ایسا " فراڈ " ہےجو امریکی ڈالر کی قدر کو متاثر کر رہا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.