آزادی بیان کی آڑ میں مذہبی عقائد کی توہین، سویڈن کے بائیکاٹ کرنے کی ضرورت
مغربی میڈیا میں آزادی کو مقدس گائے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسلام مغربی اہداف کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے اس لیے قرون وسطی کی روایات کو دہراتے ہوئے مسلمانوں کے عقائد کی توہین اور انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔
