شیراز میں 7000 معاشی اور اقتصادی پکیج مستحقین کے درمیان تقسیم کئے گئے
ایران کے شہر شیراز میں مؤمنانہ امداد کے تحت 7000 معاشی اور اقتصادی پکیج مستحقین کے درمیان تقسیم کئے گئے۔
ایران کے شہر شیراز میں مؤمنانہ امداد کے تحت 7000 معاشی اور اقتصادی پکیج مستحقین کے درمیان تقسیم کئے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سکیورٹی کونسل میں دو بار منہ کی کھانی پڑی ہے اور ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا ہے۔
جاپان کے سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور بحرین کی اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے ہمیشہ اسلام ،مسلمانوں اور عرب عوام کے ساتھ خیانت کی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
برازيل میں کورونا وائرس اب تک 1 لاکھ 33 ہزار 207 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 43 لاکھ 84 ہزار 299 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مؤثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا ہے۔
قم کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون میں شامل ہوگیا ہے۔ قم کے شہریوں کے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں خـبردار کردیا گیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 82 ہزار91 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 20 ہزار 359 ہو گئی۔
استاد مرحوم شہریار کا نام سید محمد حسین بہجت تبریزی ہے ۔ انھوں نے ترکی آذربائیجانی اور فارسی زبانوں میں بہترین اشعار کہے ہیں ۔ مرحوم شہریار تبریز میں پیدا ہوئے اور اسی شہر کے مقبرہ الشعراء میں سپرد خاک کردیئے گئے۔
امریکہ میں کورونا سے اب تک 2 لاکھ 197 افراد موت ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 67 لاکھ 88 ہزار 147 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 104 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 39 ہزار 279 ہو گئی ہیں۔
پاکستان میں جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں بیوی نے فالوورز بڑھانے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں ہلاک ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کر دی۔
فلسطین میں اسرائیل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سازشی معاہدوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی مسلمانوں نے عرب اقوام سے خائن عرب حکمرانوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں شتر مرغ پالنے کے لئے 31 اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔ شتر مرغ کے گوشت سے استفادہ کے ساتھ اس سے دوسری صنعتوں میں بھی استفادہ کیا جاتا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اورسازشی معاہدے پر دستخط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید 5 یا 6 ممالک تیار ہیں۔
ایران کے صوبہ کردستان اورعراق کی مشترکہ سرحد 227 کلو میٹرطویل ہے یہ سرحد سکیورٹی کے حوالے سے خاص اہمیت کی حامل ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلیے رٹائرڈ فوجیوں اور انتہا پسند ہندوکارکنوں کو آباد کرنے کیلیے مزید اراضی پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے۔
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے سازشی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
فلسطینی تنظيم جہاد اسلامی نے ایک بیان میں امارات ، بحرین اور اسرائيل کے درمیان سازشی معاہدے پر دستخط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عربوں کا اسرائیل کے ساتھ اتحاد ، شیطانی اور ابلیسی اتحاد ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.