ہمیں امید ہے یورپی یونین ایران کے حوالے سے معقول پالیسی اپنائے گی، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یورپ کے مطابق ہنگامہ آرائیاں اچھی اور بری ہوتی ہیں اور امید ظاہر کی کہ یورپی یونین ایران کے بارے میں معقول رویہ اور پالیسی اپنائے گی۔