شاہ چراغ حملے کے مزید 6 سہولت کار گرفتار
ایران کی اینٹلی جنس ایجنسی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شیراز کے شاہ چراغ حملے کے 6 سہولت کاروں کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایران کی اینٹلی جنس ایجنسی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شیراز کے شاہ چراغ حملے کے 6 سہولت کاروں کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اراک- صوبہ مرکزی کے چیف جسٹس نے ایرانی نوجوان شہری مہرشاد شہیدی پور کی موت کی وجہ کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔
فلسطینی مزاحتمی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جنگ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس میں ہزار سال بھی لگ جائیں ہم جنگ جاری رکھیں گے۔
جنوبی برطانیہ کی بندرگاہ پر بنے تارکین وطن کی امیگریشن کے دفتر پر نامعلوم شخص نے تین بم پھینک کر خود کو بھی دھماکے سے اُڑالیا۔
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اعظم سواتی کے ساتھ ساتھ شہباز گل کا بھی کیس سنیں، جو صحافی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اعظم سواتی کے ساتھ ساتھ شہباز گل کا بھی کیس سنیں، جو صحافی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
بندر عباس - سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے خلیج فارس میں 11 ملین لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے ایک غیر ملکی جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے شاہ چراغ حملے کے دوسرے دہشت گرد کا پتہ لگانے اور گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
بھارت کے شہر موربی میں دریا کے اوپر تاروں پر بنا ہوا 140 سالہ قدیم پُل مرت کے 5 ویں روز اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں 141 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کل یکم نومبر کو اپنے پہلے دورۂ چین روانہ ہوں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین کئی اہم معاہدے بھی متوقع ہیں۔
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا، جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔
اس تقریب میں ایک قرارداد کے ذریعے ایران کے شہر شیراز میں حضرت سید شاہ چراغ (ع) کے مزار مقدس میں نمازیوں اور زائرین پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی۔
وقار احمد نے ٹیم کو بیان دیا کہ ارشد میرے گیسٹ ہاؤس پر دو ماہ سے رہائش پذیر تھے، ایک دوست نے ارشد کی میزبانی کرنے کا کہا تھا، قبل ازیں ارشد شریف سے صرف ایک بار کھانے پر ملاقات ہوئی تھی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.