ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی قزاقستان میں سی آئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
قزاقستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ایشیا میں باہمی تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات (CICA) سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔