امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار
صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
وزیر اطلاعات اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس نے شہید صدر ابراہیم رئیسی کے دور حکومت میں دہشت گرد گروہوں کو شکست دینے میں نمایاں سیکورٹی کامیابیاں حاصل کیں۔
"تل ابیب جلد ناامن ہوگا" تہران کے فلسطین اسکوائر پر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
انصاراللہ کے سربراہ نے الحدیدہ پر صہیونی فضائیہ کی بمباری کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو جلد سخت جواب دیا جائے گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر پزشکیان کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
صہیونی ریڈیو نے یمن پر اسرائیلی طیاروں کے حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر حملے میں سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے حالات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ نے حیفا میں زوردار دھماکے کی خبر دی ہے۔
فلسطینی مجاہدین نے رفح میں صہیونی فوجی مراکز پر شدید راکٹ حملے کئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت اور پارلیمنٹ کو مل کر ایک موقف اختیار کرنا چاہئے۔
ہر سال کی طرح اس برس بھی محرم الحرام کی 15 تاریخ کو خانۂ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا گیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ نے غسل کا آغاز کیا۔
وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے 2018 میں کوٹا سسٹم ختم کر دیا تھا لیکن نچلی عدالت نے اسے گزشتہ ماہ بحال کر دیا جس سے ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے 2018 میں کوٹا سسٹم ختم کر دیا تھا لیکن نچلی عدالت نے اسے گزشتہ ماہ بحال کر دیا جس سے ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
نومنتخب صدر نے پارلیمنٹ میں الوداعی حاضری دی اور کہا کہ ہمیں مل کر معاشرے میں عدل و انصاف کے لیے کام کرنا ہوگا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا واقعہ بھی پیش آیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
سعودی وزارت دفاع نے یمن پر حملے میں صہیونی حکومت کے ساتھ مشارکت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے صہیونی حکومت کی جانب سے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے کہا ہے کہ غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کا یمنی بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔
کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں پوری دنیا سائبر حملوں سے متاثر ہوئی تاہم ملکی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی وجہ سے ایران ان حملوں سے محفوظ رہا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.