ایرانی کورونا ویکسین کے انسانی ٹیسٹ کا آغاز
ایرانی کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا پہلا مرحلہ آج تین رضاکاروں پر انجیکشن لگا کر شروع ہوا اور مزید 56 افراد پر کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کیا جائےگا۔
ایرانی کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا پہلا مرحلہ آج تین رضاکاروں پر انجیکشن لگا کر شروع ہوا اور مزید 56 افراد پر کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کیا جائےگا۔
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آگئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایرانی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
کراچی میں کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی انگوٹھی کو دیکھ کر عوام حیران اور دنگ ہوجاتے ہیں۔
انجمن ریحانۃ النبی (ص) کی طرف سے حضرت زہرا(س) کی شام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیر ستان کے گاؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
قم المقدس میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومۃ کے عالمی محاذ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائي گئی۔
پاکستان کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکن لجين الهذلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
وسطی افریقی ملک کیمرون میں کرسمس سے واپس آنے والی مسافر بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 37 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
چین میں کورونا وائرس سے متعلق خبریں روکنے کرنے اور سست ردعمل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی 37 سالہ خاتون صحافی ژانگ ژان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.